تازہ ترین:

بنائی: کے نتائج

برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش موساد اور ”را“ نے بنائی: سابق سفارتکار

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) انتہائی قابل اعتماد ایک سابق سفارتکار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتاےا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے مل کر بنائی جس کا مقصد افغانستان میں قیام امن کو

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

آئین معطل کر کے دو سال کےلئے قومی حکومت بنائی جائے: شیر افگن

چکوال (نامہ نگار) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیر افگن نے کہا کہ کراچی کے واقعات پر پاک فوج کی تشویش کو سنجیدہ انداز میں لیا جانا چاہئے۔ میانوالی سے چکوال پریس کلب میں ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سارے پس منظر کو الطاف حسین کے برطانوی وزیراعظم کو لکھے گئے خط کے ساتھ

مزید نتائج