بمباری: کے نتائج

ارکان کانگرس پاکستان پر بمباری کی حمایت کر سکتے ہیں: امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے علاوہ بھی پاکستان کے خلاف بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے خلاف کانگرس میں فوجی کارروائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگرس ارکان جنگی طیاروں سے بمباری کی حمایت بھی کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف

اورکزئی اورخیبرایجنسی میں شرپسندوں کے ٹھکانوں پرجیٹ طیاروں کی بمباری اور شیلنگ میں بیس شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں دس شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ ادھر خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں بھی سکیورٹی فورسز کی شرپسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کے باعث دس شرپسند ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔شیلنگ کے نتیجے میں شرپسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ہیں ۔ دوسری جانب کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

لیبیا: سرت پر دوسرا حملہ بھی ناکام، نیٹو بمباری سے مرنےوالوں کی تعداد 360ہو گئی

طرابلس/ بن غازی (آئی این پی) لیبیاکے روپوش لیڈر معمر قذافی کی حامی فوج نے ان کے آبائی قصبے سرت پرکئی گھنٹے کی خونریز جھڑپوں کے بعد باغیوں کا بڑاحملہ پسپاکردیاجبکہ نیٹوکے لڑاکاطیاروں کی بمباری سے 360 سے زائد شہری ہلاک اور درجنوں عمارات تباہ ہوگئیں۔ 17 روز میں نیٹوکے

مزید نتائج