بلے: کے نتائج

سری لنکن بلے باز میتھیوز نروس نائنٹیز کا شکار کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرنے میں ناکام رہے

گال (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر اینجلو میتھیوز 5 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرنے میں ناکام رہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں اینجلو میتھیوز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 13 چوکوں کی مدد سے 95 رنز بنائے، بدقسمتی سے وہ ٹیسٹ کیریئر کی پہلی

دورہ زمبابوے کے لیےپاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن آج چوتھے روز بھی جاری رہا،اوپننگ بلے باز توفیق عمر کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے

قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے کے لیے پریکٹس سیشن آج چوتھے روز بھی جاری رہا جو اکیس اگست تک چلے گا۔کھلاڑی آنے والے دورے کے لیے بھرپور پریکٹس کررہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ میزبان ٹیم کو آسان حریف نہیں لیں گے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کہنا تھا کہ ٹیم نے اپنی خامیوں پر قابو پانا سیکھ لیا ہے اور بہت دیر بعد کھلاڑی اپنے ردھم میں واپس آئےہیں۔ انہوں نے کوچ وقار یونس کی صلاحیتوں کی تعریف کرتےہوئے کہا کہ ان کی نگرانی میں ٹیم پھر سے کارکردگی دکھانے

فاسٹ با¶لرز اور بلے بازوں کے کوچنگ کلینک کا آغاز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام فاسٹ با¶لرز اور بلے بازوں کا فاسٹ ٹریکٹ کوچنگ کلینک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا۔ کیمپ میں 23 کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے جنہیں دس روز تک دو سیشنز میں ٹرینڈ کوچز کے زیراہتمام تربیت دی جائے گی۔ پاکستان ٹیم کے کوچ وقار

مزید نتائج