بلیوز: کے نتائج

قائداعظم ٹرافی : پی آئی اے کراچی بلیوز کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دےکر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (جی این آئی) اعزاز بن الیاس کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث پی آئی اے نے کراچی بلیوز کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دےکر قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے تیسرے دن کراچی بلیوز کی ٹیم دوسری اننگز میں سو کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔ پی آئی اے نے

انٹرکلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ : پہلے روز ملت ٹریکٹرز‘ ایل ڈی اے وائٹس اور نیو خان بلیوز کی جیت

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلا نیو خان رمضان المبارک انٹرکلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نیو خان بیڈمنٹن ہال میں شروع ہو گیا ہے۔ 28اگست تک جاری رہنے والے ایونٹ کا افتتاح سابق صوبائی وزیر سیاحت میاں اسلم اقبال نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری عامر حیات خان روکھڑی

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ : پنجاب بلیوز نے پولیس کو شکست دیدی

لاہور (نیٹ نیوز) ڈی جی رینجرز گولڈکپ نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پنجاب بلیوز نے دلچسپ مقابلے میں پولیس کو شکست دے دی۔ ڈی جی رینجرز باسکٹ بال کورٹس میں جاری چیمپئن شپ میں غیرمتوقع طور پر پنجاب بلیوز نے سنسنی خیز مقابلے میں پولیس کو 62 کے مقابلے میں 70 سکور سے شکست دی۔ فاتح

مزید نتائج