بلیئرنے: کے نتائج

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سوانح عمری مارکیٹ میں آگئی ہے ، ٹونی بلیئرنے اس سے حاصل ہونے والے لاکھوں پاؤنڈ خیراتی اداروں کودینے کا اعلان کیا

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سوانح عمری مارکیٹ میں آگئی ہے ، ٹونی بلیئرنے اس سے حاصل ہونے والے لاکھوں پاؤنڈ خیراتی اداروں کودینے کا اعلان کیا ہے جبکہ عراق جنگ کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس رقم سے لاکھوں بیگناہ انسانوں کا خون نہیں دھویا جاسکتا ۔ اے جرنی ( A Journey) کے نام سے شائع ہونیوالی اس کتاب میں ٹونی بلیئرنے نائن الیون کے بعد شروع کی جانیوالی جنگ کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی ہیں ۔ ٹونی بلیئر پر عراق جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے پر سخت تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ سابق وزیراعظم اپنی کتاب کے