سنٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی کی طرف سے ماہ جولائی کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے دو روپے سات پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی تھی جس کی سماعت نیپرا دفتر میں کی گئی جس کے بعدنیپرا نے ملک بھر کی پیپکو کے تحت کام کرنے والی نو کمپنیوں کو دوروپےچار پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی یہ اضافہ ستمبر دوہزار نو کے بعد کیاگیا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ ستمبر دوہزار نو میں نیپرا نے ایک روپے ساٹھ پیسے اضافہ کی منظوری دی تھی اس حالیہ اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا یہ اضافہ ماہ