بلوکی: کے نتائج

علی پورچھٹہ کے قریب قادرآباد بلوکی لنک نہرمیں تیزرفتارمسافرویگن گرنے کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

مسافر ویگن منڈی بہاوالدین سے حافظ آباد جارہی تھی کہ اچانک تیزرفتاری کےباعث بےقابو ہوکرنہرمیں جا گری، حادثےکے نتیجے میں گیارہ افراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پانچ مرد، دو خواتین اور دوبچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد کو رسیکیو ٹیم نے زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ زخمیوں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

لاہور میں درجنوں ڈاکے‘ فیروزوالا‘ بلوکی میں 2 افراد قتل

لاہور / فیروزوالا / قصور (نمائندہ خصوصی + نامہ نگاران) ڈاکوﺅں نے مزاحمت کرنے پر فیروزوالا اور بلوکی میں 2 افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا۔ لاہور میں ڈکےتی اور چوری کی درجنوں وارداتوں مےں شہرےوں کو لاکھوں روپے مالےت کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم کر دےا۔ تفصیلات کے

بھارتی وفد کا بلوکی اور سدھنائی ہیڈ ورکس کا دورہ‘ آج ستلج کا معائنہ کریگا

لاہور( نیوزرپورٹر ) بھارتی کشنر سندھ طاس ارنگا ناتھن کی سربراہی میں وفد نے بلوکی اور سدھنائی ہیڈ ورکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے کمشنر سندھ طاس جماعت علی شاہ اور محکمہ آبپاشی کے حکام بھی ہمراہ تھے۔ آج وفد دریائے ستلج پر اسلام ہیڈ ورکس کا معائنہ کریگا جبکہ کل