بلدیہ: کے نتائج

کراچی: فائرنگ‘ تشدد سے مزید 2 ہلاک‘ سرچ آپریشن‘ 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 150 گرفتار‘ بلدیہ ٹاﺅن میں مظاہرین پر لاٹھی چارج

کراچی (تنویر بیگ + کرائم رپورٹر + مانیٹرنگ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ کراچی میں خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کی کارروائی جاری رہی اور گذشتہ روز یوسف پلازہ اور بلدیہ ٹاون کے علاقوں کا محاصرہ کر کے گھروں کی

کراچی میں رینجرز نے یوسف پلازہ اور بلدیہ ٹاون میں آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے دوسو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات کی صبح رینجرزنے اچانک فیڈرل بی ایریا میں واقع یوسف پلازہ کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھرتلاشی شروع کی ۔ آپریشن کے دوران پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اوران سےاسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ زیر حراست مشتبہ افراد میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن بھی شامل ہیں۔ ادھر رینجرز نے رات چار بجےبلدیہ ٹاون سیکٹرانیس جی کا محاصرہ کرکے کارروائی کرتے ہوئے دو سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جبکہ ایک سیاسی جماعت کے سیکٹر آفس کی بھی تلاشی لی گٰئی۔ بارہ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس آپریشن میں ایک سابق ٹاون

مزید نتائج