بلدیاتی: کے نتائج

سعودی عرب میں چھ سال کے بعد دوسرے بلدیاتی انتخابات کل ہوں گے

بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم آج ختم ہوجائے گی۔ سعودی عرب کی دو سوپچاسی میونسپل کونسلز کی آٹھ سو سولہ نشستوں کیلئے پانچ ہزار تین سو بتیس امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ جنرل کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات کی شرائط کے مطابق امیدوار براہ راست الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیں گے بلکہ وہ منظور شدہ میڈیا اداروں سے معاہدے کے تحت الیکشن مہم چلاسکیں گے۔ نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا۔ سعودی الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ امیدوار ریاض سے نوسوسات، مکہ مکرمہ سےتین سو ساٹھ اور جدہ

سعودی عرب بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج ختم ہوجائے گیالیکشن 29 ستمبر کو ہوں گے، نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا

جدہ (امیر محمد خان سے) سعودی عرب میں 6 سال کے بعد دوسرے بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم بدھ 29 ستمبر کو ختم ہوجائے گی۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے فہرستیںتیار ہیں جن کے مطابق سعودی عرب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1.2بلین ہے ۔ سعودی عرب کی 285

نوازشریف مڈٹرم کی بجائے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں: فردوس عاشق

کراچی (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف مڈٹرم الیکشن کے خواب دیکھنے کے بجائے پہلے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروائیں، سندھ میں بارش کی تباہ کاریوں کے باعث بڑے پیمانے پر وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے عالمی برادری اس مشکل

مزید نتائج