بلدیات: کے نتائج

متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ کابینہ میں شمولیت کیلئے پیپلز پارٹی سے بلدیات اور داخلہ کی وزارتیں مانگ لیں ہیں جبکہ ایم کیو ایم جلد حکومت کا حصہ بن جائے گی۔

ایم کیو ایم ذرائع کےمطابق بدھ کے روز نائن زیرو پر افطار پارٹی کے موقع پر ایم کیو ایم حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں سندھ کابینہ میں واپسی کا اعلان کرے گی۔ سندھ کابینہ میں شمولیت کیلیے ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کو اپنے مطالبات سے آگاہ کر دیا ہے جن میں سب اہم مطالبہ بلدیات اور داخلہ کی صوبائی وزارتیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان مسلسل رابطوں کے بعد ایم کیو ایم کل حکومت میں واپسی کا اعلان کر رہی ہے۔ ذرائع کےمطابق حکومت میں واپسی کے اعلان سے پہلے ہی ایم کیو ایم کی طرف سے دو نئی اور

ایم کیو ایم نےحکومت میں شمولیت کے لیےداخلہ اور بلدیات کی وزارتیں مانگ لی ۔

ایم کیو ایم نے ایک بار پھر حکومت میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ۔ قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کل ٹیلیفونک خطاب میں حکومت میں شمولیت کا اعلان کرے گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم نے حکومت میں شامل ہونے کے لئے داخلہ اور بلدیات کی وزارتیں مانگی ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں سندھ حکومت میں شامل ہوگی جس میں ایم کیو ایم کے چودہ وزراء سندھ حکومت کا حصہ بنیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں ایم کیو ایم کے وزراء وفاقی حکومت میں بھی شامل ہو جائیں گے ۔

محکمہ بلدیات میں تبادلوں کی منسوخی

لاہور (خبر نگار) محکمہ بلدیات کے اتوار کی روز ہونیوالے تبادلوں کی منسوخی کا عمل صرف 24 گھنٹے بعد ہی شروع ہو گیا۔ سوموار کو محکمہ بلدیات نے ٹی ایم او شکر گڑھ تعینات کئے جانیوالے شہزاد اختر کا تبادلہ منسوخ کرکے ان کی خدمات آئندہ تقرری کیلئے کمشنر بہاولپور کے سپرد کر دیں۔

مزید نتائج