بلتستان: کے نتائج

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور قدر گرم رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، تاہم گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین میں پڑی جہاں درجہ حرارت اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتےملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بونداباندی ہوئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینیٹی گریڈ، لاہور پینتیس، پشاور چونتیس، کوئٹہ انتیس، کراچی بتیس اور مظفرآباد میں چونتیس ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید نتائج