لاہور( خبر نگار خصوصی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے تمام معذور افراد کو سہولت فراہم کرنے کےلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور اس سلسلے میں کسی فیس کے بغیر ان کو شناختی کارڈز کی فراہمی فاسٹ ٹریک سہولت سے کی جارہی ہے جب کہ 551,317 معذور افراد کی رجسٹریشن پہلے ہی