بلال: کے نتائج

نظریہ پاکستان ٹرسٹ قوم کی ذہنی تربیت کر رہا ہے: بلال احمد

لاہور (خصوصی رپورٹر) عرفان پبلک سکول‘ آشیانہ سکیم روڈ کی طالبات نے ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ کا مطالعاتی دورہ کیا۔ سینئر انگلش ٹیچر بلال احمد نے کہا کہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ قوم کی ذہنی تربیت کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ دریں اثناءموبائل ےونٹوں نے مختلف سکولوں کے دورے

زرداری کے سکیورٹی انچارج بلال شیخ پر قاتلانہ حملہ کرنےوالے ملزموں کا سراغ نہ مل سکا

کراچی (کرائم رپورٹر) گلبہار کے علاقے میں فردوس کالونی میں صدر زرداری کی ذاتی سکیورٹی انچارج بلال شیخ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کا سراغ نہیں مل سکا البتہ پولیس نے حملہ آوروں کی کار اور اس کے اندر سے ملنے والے پستول اور ہینڈ گرنیڈ کو قبضے میں لے لیا۔ بلال شیخ ہفتہ کی

صدرآصف علی زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ قاتلانہ حملےمحفوظ رہے جبکہ ان کے دو محافظ زخمی ہوگئے۔

کراچی میں تھانہ گلبہارکی حدود میں لال مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے صدر آصف علی زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کردی ،حملے میں بلال شیخ محفوظ رہے جبکہ انکے محافظوں کی جوابی کارروائی میں حملہ آور اپنی گاڑی اوراسلحہ چھوڑ کرفرار ہوگئے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی گاڑی قبضے لے لی ہے۔ حملے میں شیخ بلال کے دومحافظ زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بلال شیخ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ گینگ وار والوں نے کیا اورلوگوں نے انہیں پہچان لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں کی

مزید نتائج