بلاسٹ: کے نتائج

ہنزہ کی عطا آباد جھیل کے سپل وے سے بھاری پتھر ہٹا دیا گیا اوردو مزید چٹانوں کو بھی بلاسٹ کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد پانی کا اخراج بڑھ کر دس ہزارکیوسک ہوگیا ہے۔

عطا آباد جھیل میں دو دن قبل سپل وے سے سرکنے والے بھاری پتھرکو صبح کے وقت بلاسٹ کرکے راستے سے ہٹایا گیا۔ سہ پہرکے وقت نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد کی نگرانی میں مزید دو بھاری چٹانیں بلاسٹ کردی گئی ہیں۔ اس کے بعد سپل وے کے ذریعے پانی کا اخراج بڑھ کر دس ہزارکیوسک تک جاپہنچا ہے۔ موسم صاف ہونے پر گلیشیئرپگھلنے کے باعث جھیل میں پانی کی آمد چودہ ہزار کیوسک ہوگئی ۔ اس دوران گوجال میں مزید تین مکان اور دوہوٹل زیرآب آگئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق  گلگت اورہنزہ میں

کراچی : پاکستان سٹیل میں خام مال کی کمی بلاسٹ فرنسز 20 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (ثناء نیوز) پاکستان سٹیل ملز میں ایک مرتبہ پھر خام مال کی کمی شروع ہوگئی ہے اور بلاسٹ فرنسز کو 20 ، 20 گھنٹوں کے لئے بند کیا جارہا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق ادارے کے پاس 24 ستمبر کے اختتام پر تقریباً 34 ہزار ٹن آئرن اوور موجود ہے جس میں 10 ہزار ٹن فائن اور 23 ہزار