بلااشتعال: کے نتائج

ظفر وال سیکٹر....بھارتی فورسز کی پھر بلااشتعال فائرنگ‘ چناب رینجرز کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (نامہ نگار) بھارتی سکےورٹی فورسز نے اڑھائی ماہ کے وقفہ کے بعد ورکنگ باﺅنڈری لائن کے ظفر وال سیکٹر پر پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے جواب میں پاکستان کے چناب رینجرز نے منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنیں خاموش کروا دیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن کے ظفر وال سیکٹر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ۔

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن کے ظفر وال سیکٹر میںصبح سوا نو بجے بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی جو پندرہ منٹ تک جاری رہی۔ چناب رینجرز کی بھر پورجوابی کارروائی کے بعد فائرنگ کا سلسلہ رک گیا۔ دوطرفہ فائرنگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ، رینجرز حکام نے فائرنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فلیگ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رواں برس اب تک بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا یہ آٹھواں واقعہ ہے۔

کنٹرول لائن: مختلف سیکٹروں میںبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگپاک فوج کی جوابی کارروائی پر دشمن کی گنیں خاموش، علاقے کے عوام میں خوف و ہراس

چناری (آن لائن) تین روزہ وقفہ کے بعد ایک بار پھر بھارتی فوج نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات چکوٹھی، کھلانہ اور پاہل سیکٹروں میں چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی تاہم پاک فوج کی جوابی کارروائی بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ سرحدی علاقوں میں شدید خوف وہراس پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے

مزید نتائج