بلائے: کے نتائج

مسلم لیگ ن اتحادی بننے کے لئے بلائے گی تو جاوں گا: فضل الرحمن

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پارلیمنٹ کی کشمیر کے بارے میں خصوصی کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اپوزیشن میں اتحادی بننے کے لئے جب بلایا تو جاوں گا‘ پیپلز پارٹی میں اتنی ہمت نہیں کہ انتخابات

صدارتی خطاب پربحث کے لیے بلائے گئے سینیٹ کے اجلاس میں آٹھ دن گزرنے کے باوجود بحث کا آغاز نہ ہو سکا وزرا کی غیر حاضری آج بھی سنیٹرز کے احتجاج کے باعث بنی رہی ۔

سینیٹ کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا ۔اجلس میں وقفہ سوالت اتنا طویل ہوا کہ صدارتی خطاب پر بحث کے لیے وقت نہیں بچا ۔ اس سے قبل وقفہ سوالات میں وزرا کی عدم موجودگی نے آج بھی سینیٹرز کوکھل کر اظہار کرنےکا موقع دیا۔ وقفہ سوالات میں حنا ربانی کھر نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان ریلوے کو آمدن اور اخراجات میں توازن کے لیے پچاس ارب روپے سے زائد کی سبسڈی دی گئی ہے۔ حنا ربانی کھر نے کہا کہ قومی مالیاتی کمیشن پرعمل درآمد رپورٹ پارلیمنٹ کے آئندہ

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر سے فوجیں واپس بلائے‘ کشمیریوں کو حق خودارادیت دے : برطانوی ارکان پارلیمنٹ

لندن (اے پی پی) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے اپنی فوجیں واپس بلوائے‘ امن و امان کی صورتحال کو بحال کرنے کے ساتھ کشمیریوں کے لئے حق خودارادیت کے بنیادی حق کے حصول کے لئے راہ ہموار کرے۔

مزید نتائج