کراچی (کرائم رپورٹر + وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) کراچی میں خونی کھیل کا سلسلہ برقرار رہا، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت مزید 36 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ 12 افراد کو اغوا کیا گیا۔ متاثرہ علاقوں سمیت شہر بھرمیں زبردست خوف و ہراس رہا تین دن