لاہور (سلمان غنی سے) مسلم لیگ (ن) نے کراچی کی صورتحال کو تشویشناک اور ملکی سلامتی کے حوالہ سے خطرناک قرار دیتے ہوئے یہاں فوج بلانے سمیت غیرمعمولی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے خود قائداعظمؒ نے مسلح افواج کے کردار کے حوالہ سے جہاں انکے سرحدوں کے تحفظ کی بات کی تھی وہاں