کابل (اے ایف پی) افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان اور حزب اسلامی کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے جس میں 20 شہری بھی شامل ہیں۔ صوبائی کمشنر محمد امین منگل کے مطابق جھڑپوں کا آغاز بغلان میں طالبان کی جانب سے حزب اسلامی کے ارکان کو غیر مسلح کرنے اور