مہمند ایجنسی (مانیٹرنگ نیوز / وقت نیوز + ایجنسیاں) مہمند ایجنسی مےں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اہلکار جاںبحق اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ باجوڑ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی ہسپتال مےں چل بسا جس سے مرنے والوں کی تعداد 46 ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے زخمیوں کےلئے 10-10ہزار فی کس کا اعلان کیا