بزنس: کے نتائج

ٹرانسپورٹ کرایوں میں ازخود اضافہ‘ مہنگائی کا بم گرا دیا گیا‘ تیل مہنگا کرنے پر سیاسی رہنماﺅں بزنس کمیونٹی‘ شہریوں کا ردعمل

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) مذہبی و سیاسی رہنماﺅں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو عوام کش فیصلہ قرار دیکر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت اے پی سی کے موقع پر پیدا ہونے والی یکجہتی کی فضاءسے ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے، پوری قوم کو اندھیروں کے سپرد کرکے حکمرانوں

جنہیں جمہوریت مارنے کی عادت ہے وہ بچے مارنے کا بزنس بند کریں، میں نے حکومتی موقف پیش کر دیا: بابر اعوان ‘ وفاق کا وکیل کوئی جواب نہیں دے سکا: مجیب پیرزادہ

کراچی (ریڈیو نیوز، وقت نیوز) وفاق کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ میں نے حکومت کا موقف عدالت میں پیش کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے بابر اعوان نے کہا کہ کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ جمہوریت تماشا بنے، پاکستانی قوم اور فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں، پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن اورتھرلر فلم کونٹیجئین نے تین روز میں دو کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

ہالی ووڈ فلم کونٹیجئین نے ریلیزہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی ہے، خطرناک اور جان لیوا وائرس کا حملہ اور اس سےپھیلنے والی تباہی فلم کا موضوع ہے۔ سائنسدان اس سے بچنے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں جس میں سٹار میٹ ڈیمن کی اداکاری اور کہانی کے تھرل نے فلم بینوں کو کافی متاثر کیا ہے ۔ کونٹیجئین ریلیز کے تین روز میں دو کروڑ اکتیس لاکھ ڈالرکا بزنس کرکے امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

مزید نتائج