راولپنڈی (اے پی پی/ ثناءنےوز) پاک فوج کے 29 بریگیڈئروں کو میجر جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ بریگیڈئرز کو میجر جنرلز کے عہدے پر ترقی دینے کے حوالے سے سلیکشن بورڈ کا اجلاس برائے سال 2010ء گذشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں ہوا۔