اسلام آباد (ریڈیو نیوز+ وقت نیوز+ اے پی پی) جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ایبٹ آباد کمشن نے پی اے ایف ہیڈ کوارٹرز ڈیفنس کمانڈ چکلالہ کا دورہ کیا۔ ائرآفیسر کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر سے کمشن کو ایبٹ آباد آپریشن پر بریفنگ دی اور پاک فضائیہ کے راڈار اور ائرڈیفنس سسٹم کے بارے میں