برہمی: کے نتائج

سندھ میں پراسیکیوٹرز کی تقرری پر سپریم کورٹ کی برہمی‘ آج چیف سیکرٹری طلب

کراچی (ریڈیو نیوز + وقت نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی میں امن و امان کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے آج تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے سندھ میں پراسیکیوٹرز کی خلاف ضابطہ تقرری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا عدالتوں میں نااہل پراسیکیوٹر تعینات ہیں کئی دفعہ جج

سیلاب کی تباہ کاریوں پر چیئرمین سینٹ کا این ڈی ایم اے کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) چےئرمےن سےنٹ فاروق اےچ نائےک نے سےلاب کی تباہ کارےوں کے حوالے سے اےن ڈی اےم اے کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو انتباہ کےا ہے کہ ادارے کی ناکامےوں سے حکومت کو آگاہ کےا جائے گا۔ اےکٹ کے تحت ڈیزاسٹر کے حوالے سے تےاری، رسپانس

لوگ ڈینگی سے مر رہے ہیں‘ متعلقہ محکموں کو جواب دینا بھی گوارہ نہیں : لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی وائرس کے پھیلا¶ کے خلاف م¶ثر اقدامات نہ کرنے پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور مریضوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب اور ڈی سی او لاہور کی جانب سے جواب داخل نہ کرانے پر اظہار برہمی

مزید نتائج