برہم: کے نتائج

حج آپریشن : پی آئی اے کا اندرون، بیرون ملک پروازوں کا شیڈول درہم برہم

لاہور+ کراچی (خبرنگار+ اے پی پی) لاہور، کراچی، فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے مزید سینکڑوں عازمین خصوصی طیاروں کے ذریعے حجاز مقدس چلے گئے۔ آئی این پی اور اے پی اے کے مطابق حج آپریشن کے باعث اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو گیا، اندرون ملک

سندھ میں سیلاب سے ہزاروں مکانات منہدم جبکہ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم

میر پور خاص میں ایل بی او ڈی سیم نالے میں پڑنے والے شگاف کو پر نہ کئے جانے کے باعث پا نی کا بہاﺅ تیز ہو گیا ہے۔شہر میں ایمر جنسی نا فذ ہے اورچودہ سے زائد شہر ی کا لو نیوں کے لو گوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہو نے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب شہر اور گر د نواح میں جا ر ی بارش سے اہم شاہراہوں پر تین سے چار فٹ پانی کھڑا ہو گیا ہے،جسکے باعث ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ادھر بدین میں حالیہ بارشوں کی وجہ سےمتاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور لوگ کھلے آسمان تلے

پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارش‘ 11 افراد جاں بحق‘ لاہور ڈوب گیا‘ نظام زندگی درہم برہم

لاہور + میرپور خاص (سٹی رپورٹر + خبرنگار + نمائندہ خصوصی + ریڈیو نیوز + وقت نیوز) سندھ‘ پنجاب اور خیبر پی کے میں شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ طوفانی بارشوں نے سندھ میں تباہی مچا دی میرپور خاص اور لاہور میں چھتیں گرنے سے 7 افراد دم توڑ گئے، جبکہ اب تک سندھ میں

مزید نتائج