سنسناٹی (اے پی پی) ٹامس برڈوچ اورمارکوس بگڈاٹس سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔ پہلے راونڈ کے میچ میں آسٹریلوی ٹاپ سیڈ لیٹن ہیوٹ نے کامیابی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے دوسرے راونڈ میں جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ نے شاندار