افغان وزارت داخلہ کے مطابق برٹش کونسل پرطالبان کیجانب سے کئے جانیوالے خودکش حملے میں کونسل خانے کی سیکورٹی پر معمورمحافظ جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ کے بعد طالبان کونسل خانے میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اس کے بعد سیکورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپ میںخودکش حملہ آوروں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔طالبان نےافغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر برٹش کونسل پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حملے جاری رکھیں گے۔۔دوسری جانب برطانوی کونسل خانے پر طالبان کے حملے کے بعد ملک میں یوم