برنی: کے نتائج

صومالی قزاقوں سے قیدیوں کی رہائی کیلئے سب سے زیادہ فنڈز پنجاب نے دئیے: صارم برنی

لاہور (وقت نیوز رپورٹ) صومالی قزاقوں سے رہائی کے لئے پنجاب کے عوام نے سب سے زیادہ فنڈز دئیے، پاکستانی قوم نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ انسانی ہمدردی میں دنیا کی دوسری قوموں سے آگے ہیں، این جی اوز میں بہت کرپشن ہے مگر اچھے لوگ بھی ہیں۔ یہ بات انصار برنی ٹرسٹ کے وائس چیئرمین صارم

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال افراد گیارہ روز میں رہا ہوجائیں گے ۔ سماجی کارکن انصار برنی

انصار برنی کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے لئے تمام اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اس حوالے سے ایک فارن کمپنی سے معاہدہ بھی طے پاگیا ہے جس کی روح سے کمپنی بارہ جون تک قزاقوں کو رقم پہنچادے گی جس کے بعد تمام افراد کو رہا کردیا جائے گا جبکہ یرغمالیوں کی رہائی کے بعد انہیں گھروں کو پہنچانے کا انتظام بھی کر لیا گیا ہے۔یرغمالیوں میں چار پاکستانی، چھ بھارتی اور گیارہ مصری باشندے شامل ہیں جنہیں گزشتہ برس اگست میں یرغمال بنایا گیا تھا

70پاکستانی تاحال بھارتی قید میں ہےں: انصار برنی

کراچی (آئی این پی) جنیوا مےں اقوام متحدہ کے مشیر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے جس مےں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمیٰ سزائیں مکمل کرنے کے باوجود بھارتی جیلوں سے پاکستانیوں کے رہا نہ ہونے پر ازخود

مزید نتائج