برم: کے نتائج

بھارت میں کرپشن کے خلاف برسرپیکار سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا ہے کہ لوک پال بل آ گیا ہوتا تو وزیرداخلہ پی جدم برم آج جیل میں ہوتے

بھارتی وزیرداخلہ کے آبائی شہراحمد نگر میں خطاب کے دوران انا ہزارے نے چدم برم کو کرپٹ قراردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چدم برم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کرپشن کا ارتکاب کیا، بھارت میں لوک پال بل منظور ہوگیا ہوتا تو وزیرداخلہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے۔ دوسری جانب سی بی آئی کی جانب سے تحقیقات پر چدم برم ان دنوں سخت تنقید کی زد میں ہیں جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی بھی ان کے خلاف سپریم کورٹ میں جاچکی ہے، جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

پاکستان اور افغانستان دہشتگردی کے مرکز ہیں: چدم برم

نئی دہلی (آن لائن + این این آئی) بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور ممبئی کے حالیہ بم دھماکے حکومت کی کارکردگی پر دھبہ ہیں، ملک بھر میں متعدد اندرونی عناصر سرگرم ہیں اور ان میں سے بعض نے بم بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کر رکھی ہے، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی

پاکستان اورافغانستان دنیابھرمیں ہونیوالی دہشتگردی کا محورہیں ۔ پی چدم برم

بھارتی وزیرداخلہ چدم برم نےنیودہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان دہشت گرد تنظیموں میں سے تین، لشکر طیبہ، حزب المجاہدین اور جیش محمد، بھارت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت دہشتگردی سے متعلق ان تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔ بھارت کے اندرونی حالات کے بارے میں ان کا کہنا تھاکہ بھارتی ریاست بہار، جھاڑکنڈ، اڑیسا اورمہاشڑا علیحدگی پسندوں کے حملوں سے زیادہ متاثرہوئی ہیں ۔بھارت میں حالیہ دو بم دھماکوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس سےحکومت کی کارکردگی پرسوالیہ نشان

مزید نتائج