تازہ ترین:

برقرار: کے نتائج

پٹرول 4.15 ‘ ہائی سپیڈ ڈیزل 1.51 روپے لیٹر مہنگا‘ مٹی کے تیل کی قیمت برقرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد اوگرا نے رات گئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرول 4 روپے 15 پیسے لٹر‘ ڈیزل ایک روپے51 پیسے جبکہ ہائی اوکٹین 2 روپے 72 پیسے مہنگا کیا گیا ہے‘ اوگرا نے ہائی سپیڈ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام تک ملاجلا رجحان رہا ، ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران آغاز سے اختتام تک محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ،ہنڈریڈ انڈیکس ایک وقت میں گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا تاہم سیمنٹ اسٹاکس اور ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے شئیرز میں نئی خریداری نے انڈیکس کو گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں مدد دی ،ہنڈریڈ انڈیکس سترہ پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار چھ سو بیالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم آٹھ کروڑ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے زیادہ سودے پی ٹی سی ایل کے شئیرز میں

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی برقرار رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران سو سے زائد پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ فاطمہ فرٹیلائزر، بینک الفلاح اور فوجی فرٹیلائزر میں نمایاں سودے ، انرجی اور فرٹیلائزر اسٹاکس میں زبردست تیزی کی بدولت ہنڈریڈ انڈیکس چورانوے پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار چھ سو چھبیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام تک آٹھ کروڑ تیہتر لاکھ شئیرز کا لین دین ہوا۔ بروکرز کا کہنا ہے کہ انڈیکس کو گیارہ ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر مزاحمت کا

مزید نتائج