برفانی: کے نتائج

ارجنٹینا کےشہر بیونس آئرس میں ایک  برفانی ریچھ کے ٹوٹے ہوئے دانت کو سرجری کے بعد نکال دیا گیا ، چڑیا گھر واپسی پر لوگوں کی بڑی تعداد نے اس کا استقبال کیا ۔

 بیونس آئرس یونیورسٹی کے جنگلی حیات کے ماہر ڈاکٹروں نے تقریباً چار گھنٹے تک آپریشن کرکے ریچھ کے  ٹوٹے ہوئے دانت کو باہر نکالا۔ چڑیا گھر واپس لائے جانے کے بعد ریچھ نے تالاب میں غوطہ لگایا ،  سنیکس کھائے اورکچھ دیر تک ایک بالٹی کے ساتھ کھیلتا بھی رہا۔ چڑیا گھر میں موجود افراد جن میں بچے بھی شامل تھے اس کی اٹھکھیلیوں سے بہت محظوظ ہوئے۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ریچھ کی عمر بارہ سالہ جبکہ اس کا وزن تقریباً چار سو کلوگرام ہے ، اس سے قبل بھی اس ریچھ کے نچلے جبڑے میں ایک دانت ٹوٹنے کے بعد اس کی

کوہستان : برفانی تودہ گرنے سے 3 دیہات تباہ‘ 51 افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی

پشاور+کوہستان (آئی این پی) ضلع کوہستان کی تحصیل کندیا کے علاقہ بگڑو درہ میں برفانی تودہ گرنے سے تین دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔ تودہ گرنے کے نتیجے میںخواتین و بچوں سمیت51افراد جاں بحق ہو گئے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق بگڑو درہ کے مقام پر بدھ اور

افغانستان: برفانی تودے گرنے سے 30 ہلاک، 70 زخمی

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک، 70 زخمی اور سینکڑوں پھنس گئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق سلنگ پاس سرنگ میں سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ امدادی کارکنوں نے 1500 افراد کو بچا لیا ہے۔ حکام نے مزید 60 افراد کی ہلاکت کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ بتایا

مزید نتائج