برف: کے نتائج

امریکی فضائی حملے کا خطرہ تھا‘ اب کافی حد تک برف پگھل گئی: احمد مختار

گجرات (نامہ نگار) وفاقی وزےر دفاع چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ امرےکہ کی جانب سے کئی روز قبل پاکستان پر فضائی حملہ کا خطرہ لاحق تھا جو اب نہےں ہے، اب کافی حد تک برف پگھل چکی ہے‘ وہ عوامی رابطہ آفس مےں نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل مذاکرات

برف پگھل گئی‘ شریف برادران اور چودھری نثار کے درمیان سردمہری ختم

اسلام آباد (محمد نواز رضا / وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان اور شریف برادران کے درمیان پائی جانے والی سردمہری گرمجوشی میں تبدیل ہو گئی ہے‘ دونوں اطراف سے برف پگھل گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف

بولیویا میں شدید برف باری اور سخت سردی سے پینتیس افراد ہلاک ۔

بولیویا کا دارالحکومت لاپاز دھند اور برفباری کے نتیجے میں شدید سردی کی لپیٹ میں آگیا ہے اور درجہ حرارت منفی پانچ سے نیچے گرگیا ہے۔ حکام کے مطابق لاپازکے پہاڑی علاقے ایل آلٹو میں سردی سے پینتیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ سردی کی لہرسے ہزاروں افراد سانس کی بیماری میں مبتلا ہوکر ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں۔شہریوں کاکہنا ہے کہ اس موسم میں برفباری نہیں ہوتی تاہم موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے شدیدبرفباری ہورہی ہے۔

مزید نتائج