برطرف: کے نتائج

جوئے کے اڈے سے منتھلی لینے پر کانسٹیبل نوکری سے برطرف

لاہور (نامہ نگار) تھانہ گلشن راوی اور تھانہ نولکھا کے ایس ایچ اوز رضوان قادر اور جاوید گجر کے کار خاص کانسٹیبل کو جوئے کے اڈے سے 30ہزار روپے منتھلی لینے پر انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر دو کانسٹیبلوں اصغر نیازی اور اعجاز مزمل کے خلاف کارروائی کے

ایل ڈی اے کا اہلکار نوکری سے برطرف

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں اسسٹنٹ کے طور پر ملاز مت کرنے والے زاہد عطاءکو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے برطرف ملازمین کا وائس چانسلر کیخلاف مظاہرہ

لاہور (نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے برطرف ملازمین نے وائس چانسلر ڈاکٹر مبشر حسن کے خلاف لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے کہا کہ 107 ملازمین کو برطرف کرکے ان کا معاشی قتل عام کیا گیا۔ بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد نوید،

مزید نتائج