کراچی (آن لائن) برطانوی جریدے ’اکنامسٹ‘ نے کہا ہے کہ ایڈمرل مولن ریٹائر ہونے جا رہے ہیں اس لئے انہوں نے پاکستان کے خلاف کچھ زیادہ ہی مبالغہ آمیزی سے کام لیا ہے۔ ’اکانومسٹ‘ کے یکم اکتوبر کے شمارے میں شامل ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی پاکستانی فوج کو متاثر کرنے کی