طویل عرصے سے پاکستانی فلم انڈسٹری زوال کا شکار تھی جس کی وجہ سے بہت سے سینما گھر تھیٹروں میں تبدیل ہونے کے بعد کار پاکنگ میں بدل چکے ہیں لیکن رواں سال روٹھے ہوئے فلم بینوں کو منانے کے لئے چار سال کے بعد کئی پاکستانی فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں۔ماضی میں پاکستان فلم انڈسٹری عروج پر تھی یہی وجہ ہے کہ آج بھی ماضی کی اداکارائیں عوام کے دلوں میں زندہ ہیں جبکہ موجودہ دور میں صوت حال اس کے بر عکس ہے، اداکارہ بہا ربیگم نے وقت نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اپنی نوجوان نسل سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن