برس: کے نتائج

حکومت متحدہ کے ہاتھوں بلیک میل ہو گئی آفاق کی نظربندی قبول نہیں، ذوالفقار مرزا، صحافیوں پر بھی برس پڑے

ٹنڈوباگو (ریڈیو مانیٹرنگ+ نیوز ایجنسیاں) سابق سینئر وزیر سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر سندھ حکومت نے آفاق احمد کو نظربند کیا ہے، ہمیں آفاق احمد کی نظربندی قبول نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

گلوکار منیرحسین کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

اسلام آباد (اے پی پی) گلوکار منیرحسین کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ انہوں نے فنی زندگی کا آغا ز فلم ”سات لاکھ“ سے کیا اور پہلے ہی نغمے (قرار لوٹنے والے) نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔منیر حسین 27 ستمبر1995ءکو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔

ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب 7برس بعد بھی نہ ہو سکی، 35کروڑ کا منصوبہ ضائع

لاہور (نیوزرپورٹر) واپڈا کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث صوبوں کے درمیان پانی تنازعات کے خاتمے اور تقسیم کے نظام کو شفاف بنانے کیلئے ڈیمز ، دریاوں، بیراجز اور نہروں پر ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب 7برس بعد بھی نہ ہوسکی۔ جس کی وجہ سے 35کروڑ روپے کا منصوبہ روایتی سستی اور عدم توجہ کے

مزید نتائج