برج: کے نتائج

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو اس وقت سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے، اس نے پہلے میچ میں آٹھ اور دوسرے میچ میں سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ویسٹ انڈین ٹیم میں کرس گیل، شیو نارائن چندرپال، رمیش ساروان اور کیرون پولارڈ کے نہ ہونے کی وجہ سے میزبان ملک کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور پہلے یک طرفہ میچوں کے بعد ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سیریز کا فیصلہ پانچ صفر سے پاکستان کے حق میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو اس وقت سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے، اس نے پہلے میچ میں آٹھ اور دوسرے میچ میں سات وکٹوں سے کامیابی حاصل ک۔ ویسٹ انڈین ٹیم میں کرس گیل، شیو نارائن چندرپال، رمیش ساروان اور کیرون پولارڈ کے نہ ہونے کی وجہ سے میزبان ملک کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور پہلے دو طرفہ میچوں کے بعد ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سیریز کا فیصلہ پانچ صفر سے پاکستان کے حق میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تےسرا ون ڈے 28 اپریل کو برج ٹاﺅن میں کھےلا جائےگا

برج ٹاﺅن (آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا تےسرا مےچ 28 اپریل کو برج ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔

مزید نتائج