برتے: کے نتائج

ڈرون حملوں سے عام شہری مر رہے ہیں‘ امریکہ احتیاط برتے : اقوام متحدہ

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک + این این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون حملوں سے عام شہری مر رے ہیں‘ امریکہ بغیر پائلٹ طیاروں سے حملوں میں احتیاط برتے۔ جب کہ امریکی سفارتکار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو معاملات پر بات کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق