برتنے: کے نتائج

پنجاب اسمبلی‘ ایم پی اے ہاسٹل اور پیپلز ہاﺅس میں ڈینگی سپر ے میں غفلت برتنے پر اسٹیٹ افسر معطل

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے فرائض سے غفلت برتنے پر اسٹیٹ افسر امان خالد وائیں کو معطل کر دیا ہے، معطلی کا فیصلہ پنجاب اسمبلی کی عمارت، ایم پی اے ہاسٹل اور پیپلز ہاﺅس میں ڈینگی سے بچاﺅ کیلئے سپرے نہ ہونے کی وجوہات کے لئے قائم کمیٹی کی

لاہورمیں دوشہریوں کوقتل کرنے والے ریمنڈ ڈیوس کے ساتھ نرمی برتنے پر جماعت اسلامی کراچی جمعہ کو یوم احتجاج منائے گی

جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دوہرے قتل میں ملوث ریمنڈ ڈیوس سے متعلق سیکورٹی ایجنسیز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مقتول فہیم کی بیوہ کی خود کشی کی ذمہ دار حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ریمنڈ ڈیوس کے خلاف چالان پیش کرنے میں پس و پیش سے کام لے رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کا مقدمہ سی آئی اے یا امریکی سفیر پر درج کیا جائے۔

سرکاری سکول کی تعمیر میں غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ای ڈی او لاہور کو معطل کردیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آج لاہور ائیر پورٹ کے قریب چاچو والی میں پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ ترجمان حکومت پنجاب سینیٹر پرویز رشید ، سیکرٹری ایجوکیشن اور بورڈ آف ریونیو کے حکام بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ تھے۔ لوگوں نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ سکول میں لڑکیاں خیموں میں جبکہ لڑکے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ شہباز شریف نے بغیر دیواروں اور چھتوں کے پرائمری سکول پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ای ڈی او لاہورڈاکٹر ارشد کو معطل کردیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ایک ہفتے کے اندر سکول

مزید نتائج