لندن (آصف محمود سے) گورڈن براﺅن گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفی بکنگھم پیلس ملکہ الزبتھ دوم کو پیش کر دیا۔ 10 ڈاﺅننگ سٹریٹ میں گزشتہ روز اپنی بیوی سارہ کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کے سامنے اپنے ایک بیان میں گورڈن براﺅن کا کہنا تھا