براہ: کے نتائج

پاکستان اور بھارت میں براہ راست سفارکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے ٹریک ٹو ڈپلومیسی ترک کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کے لئے براہ راست سفارتکاری پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ تصفیہ طلب امور نمٹانے کے لئے ٹریک ٹو ڈپلومیسی اپنائی تھی۔

سیلاب سے اکہتر لاکھ افراد براہ راست متاثر ہوئےہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سیلاب زدگان کی بحالی اور امداد کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ میں آنے والےسیلاب سے اکہترلاکھ کی آبادی براہ راست متاثرہوئی، اور ہزاروں افراد وبائی امراض کا شکار ہیں۔ متاثرین کی امداد کے لئے خوراک، پانی کے فلٹر،مچھردانیاں اورادویات بجھوائی جارہی ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ صورتحال پراکیلے قابو پانا ممکن نہیں، اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کی ہے امید ہے کہ دوست ممالک کی مدد سےاس آفت پرقابوپانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

واشنگٹن مسئلہ کشمیر پر براہ راست سرگرمیوں سے باز رہے‘ بھارت میں امریکی سفیر کا اپنی حکومت کو مراسلہ

نئی دہلی (آن لائن+ اے این این + نیٹ نیوز) بھارت میں امریکی سفارتخانہ نے اپنی حکومت کو خبردار کیا تھا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے براہ راست سرگرمیوں سے باز رہے کیونکہ بھارت تیسرے فریق کی مداخلت کے معاملے پر بہت حساس ہے اور امریکہ کی جانب سے کسی بھی قسم کا اشارہ غیر مفید

مزید نتائج