برازیل: کے نتائج

برازیل: دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹیول ، سات لاکھ افراد کی شرکت

برازیلیا (آئی این پی) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹیول ہوا جس میں سات لاکھ افراد نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں کیٹی پیری، ریحانہ اور جان ایلٹن نے شرکت کی۔ کیٹی پیری نے خوبصورت انداز میں خوبصورت گانوں سے سامعین کو مسحور کردیا۔برطانوی گلوکار جان

برازیل میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں سات لاکھ افراد نے شرکت کی

برازیل کے ساحلی شہر ریوڈی جنیرو میں پاپ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجایا گیا جس میں تقریباً سات لاکھ افراد نے شرکت کی۔ کیٹی پیری کی شاندار پرفارمنس اور سریلی آواز نے فیسٹول کو چار چاند لگادیئے۔ NATبرطانوی گلوکار جان ایلٹن نے راکٹ مین سمیت دیگر مشہور گانے گاکر حاضرین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ گلوکارہ ریحانہ اور برازیلین بینڈ کی پرفارمنس کو بھی بہت پسند کیا گیا۔ راک اینڈ ریو فیسٹول اس سے پہلے میڈرڈ اور لسبن میں بھی منعقد کیا جاتا رہا ہے۔

برازیل میں عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی حسیناؤں نے بچوں سے ڈانس سیکھا۔

برازیل میں عالمی حسن کے مقابلے میں شریک حسیناؤں نے نشے کےخلاف کام کرنے والے ادارے میں ڈرمزپربجائی جانے والی خوبصورت دھنوں پر بچوں کےساتھ ملکرسامبا ڈانس کیا۔اس موقع پربچوں نے خوب جوش وخروش سے حسیناؤں کو ڈانس سیکھایا۔ برازیل میں نشے کے خلاف کام کرنے والے ادارے مینی نوز میں سابق امریکی صدرجارج بش اورمعروف پاپ گلوکارہ میڈونا بھی جا چکےہیں۔ واضح رہے کہ برازیل میں بارہ ستمبر کوہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں میں 89 ممالک کی حسینائیں شرکت کررہی ہیں۔

مزید نتائج