برادران: کے نتائج

مونس الہٰی کو پابند سلاسل دیکھ کر چودھری برادران زرداری کی جھولی میں جا بیٹھے: چودھری عبدالغفور

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک چودھری عبدالغفور نے کہا ہے کہ قوم کبھی پرویز الہی کو معاف نہیں کر سکتی کیونکہ انہوں نے پاکستان پر آمریت کی سیاہ رات مسلط کرنے میں پرویز مشرف کا شرمناک طریقے سے ساتھ دیا اور اسے بار بار وردی میں منتخب کرانے کا اعلان کرکے جمہوری اقدار

بتایا جائے نیب نے کس قانون کے تحت شریف برادران کے اثاثے قبضے میں لئے : ہائیکورٹ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نیب کی طرف سے شریف برادران کے اثاثے ضبط کرنے کے خلاف دائر درخواست پر نیب سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت27 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کہ نیب نے کس

صدر زرداری سیاسی ادارہ ہیں، شریف برادران ان کی شاگردی میں آ جائیں: فردوس عاشق

کراچی(اے این این+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) قوم کو تقسیم کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی، شہبازشریف کوخواب میں دھمکیوں کا اشارہ ملا ہو گا، صدرآصف علی زرداری پرگند اچھالنا چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے، وہ

مزید نتائج