پاک چین دوستی ہر دور میں عالمی برادری کے لیے ایک مثال رہی ہے یہی وجہ ہے کی دونوں ملکوں کے درمیان حکومتی اور عوامی سطح کے رابطوں میں جوش وخروش پایا جاتا ہے چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے یہی وجہ ہے کہ دونوں ملکوں کی دوستی کو پہاڑوں سے زیادہ بلند اور سمندر سے زیادہ گہری ہے۔منگل سے شروع ہونے والے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے چار روزہ دورے سے پاک چین دوستی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا۔ حالیہ دورے میں وزیراعظم چین کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی