بدولت: کے نتائج

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی بدولت کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار آٹھ سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز اختتام تک برقرار رہا ٹریڈنگ کے دوران آئل اینڈ گیس سیکٹر میں زبردست تیزی کی وجہ سے ہنڈریڈ انڈیکس میں تین سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ نیشنل بینک اور او جی ڈی سی کے شئیرز اپنی ایک روز کی بلند ترین سطح پر رہے جب کہ کاروبار کے دوران کاروباری حجم کے اعتبار سے تھرٹی انڈیکس کی تمام کمپنیاں گرین نمبر میں بند ہوئیں۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تین سو انتیس پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار آٹھ سو باون پوائنٹس پر بند ہوا ،مجموعی کاروباری حجم بھی گیارہ کروڑ

بے مثال آواز کی بدولت ملکہ ترنم کا خطاب پانے والی گلوکارہ نورجہاں کی چوراسی ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔

اکیس ستمبرانیس سوچھبیس کوپنجاب کے شہر قصور میں پیدا ہونے والی اللہ وسائی دنیا بھر میں نور جہاں کے نام سے مشہور ہوئیں۔ نورجہاں نے پانچ بر س کی عمر سے گانا شروع کیا اور استاد غلام محمد سے موسیقی کی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے انیس سو پینتیس میں بطور چائلڈ سٹار فلم پنڈ دی کڑی کے ساتھ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔ بے بی نور جہاں نے ہیر سیال، سسی پنوں، گل بکاؤلی اور یملا جٹ جیسی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ نور جہاں کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کے گائے ہوئے سبھی گیت بے حد مقبول ہوئے۔ چھ

موسیقی میں جو شہرت حاصل کی وہ پاکستان کی بدولت ہے‘جیسی سنگھ

لاہور(این این آئی) پاکستانی سکھ گلوکار جیسی سنگھ نے کہا ہے کہ میں نے موسیقی میں جو شہرت حاصل کی ہے وہ پاکستان کی بدولت ہے‘ پاکستان میرا ملک ہے اور اس کیلئے میری جان و مال حاضر ہے۔ جیسی سنگھ نے کہا کہ عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بھارت سے آیا ہوں مگر میری سر زمین تو پیارا

مزید نتائج