بدنصیب: کے نتائج

لاہور کے علاقہ مزنگ میں ایک ہی خاندان کے چارافراد قتل، بدنصیب خاندان کے بیٹے کے پراسرار طورپرغائب ہونے نے واقعہ مشکوک بنادیا۔

مزنگ بازار لاہور میں آج علی الصبح  تیز دھار آلے کے پے در پے وار کرکے مزنگ کے رہائشی عبدالرحمن اور اسکی تین بیٹیاں ایڈووکیٹ رضوانہ، کنول اور غزالہ کو قتل کردیا گیا جبکہ 21سالہ بیٹا عرفان زخمی حالت میں پراسرارطور پرغائب ہوگیا۔ حال ہی میں مقتولہ ایڈووکیٹ رضوانہ کا کینیڈا کا ویزا لگا تھا اور اس نے  گذشتہ دنوں اسی سلسلہ میں گھر میں ڈالر بھی لاکر رکھے تھے ۔ مقتول عبدالرحمان کی شادی شدہ بیٹی عظمیٰ کا کہنا ہے کہ اس افسوسناک واقعہ کے بعد گھر سے نقدی اور زیورات بھی غائب ہیں۔ پولیس نے عبدالرحمان کے

اسلام آباد میں بدنصیب طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں سےایک خاتون سمیت تین افراد کی میتیں کراچی پہنچادی گئی ہیں۔

سانحہ مرگلہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی میتیں پی آئی اے کی پرواز(پی کے تھری ون نائن) کے  ذریعے کراچی پہنچائی گئیں، جن میں سگے بھائیوں محمد فیصل رشید اور محمد عاطف رشید کی میتیں بھی شامل ہیں،جبکہ ایک میت عائشہ آصف نامی خاتون کی ہے۔ محمد فیصل رشید اور محمد عاطف کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مہران بلڈرزکے مالک تھے، اورڈیفنس کے علاقے خیابان راحت رہائش پذیرتھے۔ دونوں مرحومین کی نمازجنازہ ڈیفنس میں قائم مسجد سلطان میں بعد نمازظہرادا کی جائے گی۔ تینوں میتوں کی کراچی آمد کے موقع پرشہری حکومت