بدلے: کے نتائج

پاکستان نے رقم کے بدلے دنیا بھر میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی پھیلائی، فاکس نیوز کا دعویٰ

واشنگٹن (آن لائن) فاکس نیوز نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایک دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے رقم کے بدلے میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں پھیلایا۔ چینل نے دعویٰ کیا کہ اسے ڈاکٹر قدیر کے اعترافی بیان پر مشتمل13 صفحات پر مشتمل دستاویز حاصل ہوئی ہے جس میں

کینال روڈ منصوبہ کیس: ہر درخت کے بدلے 4 نئے لگائے جائیں‘ پنجاب اسمبلی قانون سازی کرے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے لاہور کے کینال روڈ کے جلو پارک سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دونوں جانب کی گرین بیلٹ اور بی آر بی نہر کو پبلک ٹرسٹ اور شہری ورثہ قرار دے دیا ہے اور پنجاب اسمبلی کو اس حوالے سے قانون سازی کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ نے کینال روڈ

کرپشن اور قبضہ مافیا نے ملک میں پنجے گاڑ رکھے ہیں‘ نظام بدلے بغیر تبدیلی نہیں آئے گی: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر + کامرس رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قوم کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسے حالات میں عید منا رہے ہیں جب وطن عزیز مشکلات اور مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ معاشرے میں ظلم و زیادتی‘ ناانصافی اور وسائل کی غےر منصفانہ تقسیم

مزید نتائج