بدلنے: کے نتائج

پاکستان، روس تعلقات پر چھائی کئی دہائیوں کی سرد مہری گرمجوشی میں بدلنے لگی

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستان اور روس کے تعلقات پر کئی دہائیوں سے چھائی سرد مہری اب گرمجوشی میں بدل رہی ہے لیکن روسیوں کو شکایت ہے کہ پاکستان کی وزرات خارجہ میں بعض امریکہ نواز عناصر دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے عمل کو سبوتاژ کرتے رہتے ہیں۔ ایک مستند سفارتی ذریعے کے

زرداری پاکستان کو تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں نظام بدلنے کیلئے عوام کو باہر نکلنا ہو گا : شہباز شریف

لاہور + ملتان + ڈی جی خان (خبر نگار خصوصی + سپےشل رپورٹر + نمائندہ نوائے وقت + ریڈیو نیوز + وقت نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہے‘ اندرونی سطح پر اونچی پہاڑی پر بیٹھے آصف زرداری پاکستان کو تباہ اور کھوکھلا کرنا چاہتے

13 اگست کو لاہور میں یوم آزادی ریلی نکالنے کا اعلان‘ چینجوں سے سرخرو ہونگے‘ ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلنے کا عزم کرتے ہیں : نوازشریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) نے 14 اگست کو یوم آزادی ملک کو قائدؒ اور اقبالؒ کا ملک بنانے‘ اس کے حقیقی مقاصد کی تکمیل‘ کرپشن‘ کمیشنوں کے رجحانات کے سدباب‘ اندرونی و بیرونی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے تجدید عہد کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک ہی وقت میں

مزید نتائج