لاہور (رپورٹ معین اظہر سے) اسامہ بن لادن کی موت کے بعد اب بہت سے سوالات نے ایک مرتبہ پھر جنم لے لیا ہے کہ کیا دنیا کا سب سے بڑا مطلوب شخص 10 سال سے چھپتا پھر رہا تھا تو اس نے اپنی داڑھی کے نشانات بھی تبدیل نہیں کئے، اس نے کوئی حلیہ بھی نہیں بدلا۔ وہ ایبٹ آباد کے ایسے گھر میں رہ