لاہور (وقائع نگار) سٹیج کے بے تاج بادشاہ اداکار امان اللہ سٹیج ڈراموں سے بدظن ہو کر ٹی وی پر چلے گئے جہاں وہ اپنے شروع ہونے والے پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف ہو گئے ہیں۔ امان اللہ کے قریبی ذرائع کے مطابق امان اللہ سٹیج کے ماحول سے دل برداشتہ ہو کر ایک نجی ٹی وی چینل کے